Aurum Mur

 میٹریا میڈیکا

        آرم میور               AURUM MUR‏



خصوصی علامات:

١۔ رحم میں ٹیومر یعنی بتوڑی -

٢- نظام عصبی کے بگاڑ کی وجہ سے بلڈ پریشر بڑھ جائے ۔ ٣- آتشنگی مادہ کے زہر سے پیدا شدہ دوران خون کی رکاوٹ ۔


عام استعمال:

اس دوا کا اثر خاص طور پر مستورات کے اعضاء پر ہوتا ہے ڈاکٹر برنیٹ کا تجربہ ہے کہ رحم کے ٹیومر کے لئے اس سے زیادہ مؤثر کوئی دوا نہیں ۔


عمومی علامات:

آتشگی مادہ کے زہریلے پن سے نیچے کے جبڑے کی ہڈی میں ورم ، انیشین میں سوجن، نظام عصبی کے بگاڑ کی وجہ سے بلڈ پریشر کی زیادتی یارگوں میں دوران خون کی رکاوٹ ۔ مزمن و جع المفاصل اور گھنٹیا کا درد، جگر میں ورم اور سختی ، ورم گرده ، رحم کی گردن میں ورم، پیٹرو میں سردی اور ٹھنڈک مزمن ورم یا خروج رحم، بچہ دانی اور اندام نہانی میں زخم، سیلان رحم اور اس کے ساتھ دفعتا رحم می تشنج اور تنگی، نلوں میں ورم، بضتہ الرحم میں رطوبت او استسقاہ، بیضتہ الرحم کا ٹیڑھا پن رحم میں ٹیومر (رسولی) 


مصلح -: سلفر کے چشمے 


طاقت : ۱x سے ۳۰ طاقت تک


نوٹ: یہ مضمون صرف تعلیمی مقصد کے لئے ہے اور کسی بھی طبی مشورے سے پہلے ماہر طب کی رائے حاصل کریں۔

Comments

Popular posts from this blog

Osmium (اوسمیم)

Síndrome de Grierson-Gopalan

Osmium